مقابلہ مقالہ نویسی

ولادت با سعادت امیرالمومین علی بن ابی طالب کی مناسبت سے مدارس کالج یونیورسٹیز کی طالبات اور عمومی خواتین کے درمیان مقالہ نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔